نفسیاتی تحلیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) ذہنی مریض کی خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جا سکے، تحلیل نفسی (Psycho Analysis)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) ذہنی مریض کی خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جا سکے، تحلیل نفسی (Psycho Analysis)